20 فروری، 2018، 11:55 AM

ایران ، روس اور ترکی کے صدور ملاقات کریں گے

ایران ، روس اور ترکی کے صدور ملاقات کریں گے

ترک ذرائع کے مطابق اس سال اپریل کے مہینے میں ایران ، روس اور ترکی کے صدور استنبول میں ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسٹار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سال اپریل کے مہینے میں ایران ، روس اور ترکی کے صدور استنبول میں ملاقات اور گفتگو کریں گے۔ کل سہ پہر کو ترک صدر  ارودغان نے ایران کے صدر حسن روحانی اور روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کی ۔ اس گفتگو میں دوطرفہ تعلقات اور شام میں قیام امن کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ روس، ایران اور ترکی کے صدور کا استنبول میں دوسرا سربراہی اجلاس منعقد ہوگا۔

News ID 1878865

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha